امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں برفانی طوفان کی وجہ سے آج سرکاری دفاتر میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
امریکی عملہ جات کے دفتر نے بتایا کہ دارالحکومت میں 51
سینٹی میٹر تک برف جمنے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔
امریکہ میں آنے والے شدید برفانی طوفان کی وجہ سے دارالحکومت واشنگٹن، نیویارک اور دیگر شمال مشرقی شہروں میں معمولات زندگی ٹھپ پڑ گئے ہیں